صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی 31 مارچ 2017 کو آسام (گواہاٹی) جائیں
گے جہاں موصوف نمامی برہمپتر تقریب کا افتتاح کریں گے۔مذکورہ پانچ روزہ
نمامی برہمپتر تقریب کا اہتمام حکومت آسام کی
جانب سے آسام کے مختلف فرقوں اور برادریوں میں باہمی ارتباط کو مستحکم
کرانے کے غرض سے کیا جارہا ہے۔